Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Sat, 25 Feb 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirڈڈیال :ٹریکٹر حادثے کا شکار ہو گیا ڈرائیور موقع پر جاں بحق

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2017-01-10 کو pm01:58 پرڈڈیال کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 673 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (وقاص چوہدری سے )

سب ڈویثرن ڈڈیال کے نواحی علاقے ڈگار کے مقام پر ٹریکٹر الٹ گیا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی خبر سنتے ہی ورثاء پر غشی طاری بڑی تعداد میں لوگ گھر پہنچنا شروع ہو گئے تفصیلات کے مطابق سب ڈویثرن ڈڈیال کے نواحی علاقے موضع ڈگار کے مقام پر ڈرائیور معروف شاہ ولد حاکم شاہ ساکن سنبھل ڈگار تحصیل ڈڈیال ٹریکٹر کو کھیتوں میں لے کر جا رہا تھا راستہ دشوار ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر اوپر والی زمین پر نہ چڑھ سکا ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اپنی غلطی کی وجہ سے ٹریکٹر کے نیچے دب گیا اور موقع پرہی جاں بحق ہو گیا 

 

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں

ایک ماہ کی مقبول ترین