Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Mon, 16 Jan 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirکرنٹ لگنے سے طالب علم جاں بحق :وجہ جانیئے میت جب گھر پہنچی کہرام برپا ہو گیا

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2017-01-10 کو pm10:51 پرہٹیاں بالا کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 143 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ہٹیاں بالا (بیوروپورٹ/جاگ کشمیر نیوز) 

بوا ئز مڈل سکول سرائی میں زیرتعلیم جماعت ہشتم کے طالب علم صفیل احمد کیا نی ولد علی اصضر کیانی کھیلتے ہو ئے گرئونڈ کے اوپر سے گزرنے والی محکمہ برقیات کی جنرل لائن سے کر نٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گے تفضیلات کے مطابق  بوا ئز مڈل سکول سرائی میں زیرتعلیم جماعت ہشتم کے طالب علم صفیل احمد کیا نی ولد علی اصضر کیانی کھیلتے ہو ئے گرئونڈ کے اوپر سے گزرنے والی محکمہ برقیات کی جنرل لائن سے کر نٹ لگنے سے بے ہوش ہوگیا جسے فوری طور پر ایک پرائیویٹ کار کے زریعے ہٹیاں بالا ٹی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے راستہ میں ہی دم توڑ گیا طالبعلم کے دماغ میں شدیدچوٹ آئی جس کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ اپنے خالق حقیقی کی جانب کوچ کرگیا موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی طالبعلم کی میت جب گائوں سرائی اس کے گھر پہنچی کہرام برپا ہوگیا ۔

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں
Click on image to Enlarge
Jaag Kashmir urdu news mirpur azad kashmir

ایک ماہ کی مقبول ترین