Jaag Kashmir News


Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (وقاص چوہدری سے )

ایس ایچ او تھانہ پولیس کوٹلی سہیل یوسف نے جاگ کشمیر نیوز کو اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ یاسر ریاض ولد محمد ریاض نامزد ایف آائی آر ملزم ہے جو لڑکی اغواء ہوئی ہے وہ سید برادری سے ہے اور نبیل عاصم کا تعلق جاٹ برادری سے ہے اور یہ حقیقی خالہ زاد بھائی اور بہنوئی بھی ہے لڑکی پہلے سے شادی شدہ ہے یاسر ریاض کی مدد سے یہ سب کچھ ہوا ہے ان کی فیملی کے باقی لوگ بھی ایف آئی آر میں نامزد ہیں ان کو بھی گرفتار کیا جائے گا لڑکی بر آمد کرنی ہے لڑکی کو نہ صرف اغواء کیا گیا ہے بلکہ حبس بے بجا میں رکھا گیا ہے باقی لوگوں کو گرفتاری سے بچانے کے لیے اور مقدمہ کی مزید کاروائی سے بچنے کے لیے یہ غلط اور بے بنیاد جھوٹی پریس کانفرنس کی گئی ہے پولیس کو پریشر رائز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کوئی تشدد نہیں ہوا قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے گا ۔

یاسر ریاض کی پریس کانفرنس پڑھنے کے لیے نیچے کلک کریں 

ضلع کوٹلی پولیس اسٹیٹ بن گیا ایس ایچ او کوٹلی نے ڈڈیال کے شہری پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی 


Next News Previous News
By Waqas Ch
28/12/2016 689 views

Leave A Comment