Jaag Kashmir News


Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال(مانیٹرنگ ڈیسک جاگ کشمیر نیوز)

 انسپکٹر پولیس تھانہ ڈڈیال راجہ الیاس نے جاگ کشمیر نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ قانون کی بالا دستی اولین تر جیح ہے ہمارے لیے تمام حکومتی اور اپوزیشن رہنماء قابل احترام ہیںمیرٹ پر کام کیے جائیں گے ن لیگی رہنماء کی مہتمم تھانہ ڈڈیال کی کرسی کے احوالے سے انہوں نے کہا کہ میرے علم میں نہیںمیری غیر موجودگی میںکسی نے تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اس کی تحقیقات کی جاے گی ۔


Next News Previous News
By Waqas Ch
25/12/2016 966 views

Leave A Comment