Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Sat, 25 Feb 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirتھانہ پولیس ڈڈیال ایس ایچ او کی کرسی پر لیگی راہنما کا قبضہ :تصویر نے ہلچل مچا دی

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2016-12-25 کو pm04:17 پرڈڈیال کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 552 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال  (مانیٹرنگ ڈیسک جاگ کشمیر نیوز )      

پولیس تھانہ ڈڈیال کے ایس ایچ او کا دفتر ن لیگی رہنماوںکے دفتر کی شکل اختیا ر کر گیا انسپکٹر کی کرسی پر ن لیگ ڈڈیا ل کے رہنماء براجمان قانون کی دھجیاں اڑائی جانے لگی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے گڈ گورننس ، میرٹ کی بحالی قانون کی بالا دستی پر عملدرآمد کے بجائے پولیس تھانہ ڈڈیال کے آفیسران خود ہی قانون کی دھجیاں اڑانے میں پیش پیش لیگی رہنماء ایس ایچ او کرسی پر بیٹھ کر تصویریں بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے رعب و دب دبہ جمانے میں مصروف سوشل میڈیا پر لیگی رہنماء کی طرف سے اپنی تصویر ایس ایچ او کی کرسی پر بنا کر سوشل میڈیا میںخود اپ لوڈ کی جس پر اندرہل ڈڈیال کی عوام ،سول سوسائٹی سمیت تمام مکتبہ فکر نے آئی جی پولیس آزاد کشمیر ، نئے ڈی آئی جی میر پور اور ایس ایس پی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ڈڈیال  کی کرسی پر بھی لیگی رہنماو ں نے قبضہ کر لیا  آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے گڈ گورننس میرٹ کی بحالی، سفارش سسٹم اور قانون کی بالا دستی کے ویژن کو خود ہی لیگی رہنماء ناکام بنانے میں مصروف یونین کونسل اوناع سے تعلق رکھنے والے لیگی رہنماء نے ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر پہلے تصویر بنائی جس کی قانون اجازت نہیںدیتا پھر اس تصویر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جس پر سنجیدہ حلقوں نے احتجاج کرتے ہو ئے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں

ایک ماہ کی مقبول ترین