Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Sat, 25 Feb 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirایس ڈی ایم ڈڈیال کا صحافیوں کو چیلنج مہنگا پڑ گیا اگر ثابت ہو جائے نوکری چھوڑ دوں گا :SDMمشکل میں پڑ گئے

نے یہ خبر 2017-01-11 کو pm04:06 پرڈڈیال کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 565 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (وقاص چوہدری سے )

جاگ کشمیر نیوز نے ہمیشہ ڈڈیال کے مسائل کو اجاگر کیااور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی حق و سچ بیان کیا  فحاشی کے اڈوں کی خبر چلانے پر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال سردار ندیم کمانڈر نے صحافیوں کے ساتھ میٹنگ کی اور کہااور بڑا دعویٰ کر دیا فحاشی کے اڈوں کی خبر جھوٹی ہے اس میں کوئی حقائق نہیں ہیں اگر ثابت ہو جائے تو میں نوکری چھوڑ دوں گا ان کے اس دعوے کو آج ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال راجہ جاوید الرحمن نے بدکاری کے اڈوں کی موجودگی کی تصدیق کر دی ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال راجہ جاوید الرحمن کا تعیناتی کے بعد پہلا چھاپہ قبحہ خانہ سے 2لڑکیاں 1مرد گرفتار کر لیے گرفتار ہونے والے افراد کئی دنوں سے ڈڈیال میں بدکاری کا اڈہ چلا رہے تھے اے سی ڈڈیال کا دعویٰ کے ڈڈیال میں کوئی بدکاری کا اڈہ نہیں بھی جھوٹا نکلا زنا خانے سے محمد خالق ولد الف دین ساکن رائے پور، عصمت بی بی ولد عبدالخالق ساکن جہلم اور سمیرا بی بی زوجہ مبشر رحمان ساکن دینہ جہلم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال راجہ جاوید الرحمن نے لیڈی پولیس آفیسر سب انسپکٹر نبیلہ شاہ ،کانسٹیبل تانیہ اور دیگر کے ہمراہ رائے پور کے مقام پر چھاپہ مار کر بد کاری کا اڈہ چلانے والے محمد خالق ولد الف دین کو 2 خواتین عصمت بی بی ولد عبدالخالق ساکن جہلم اور سمیرا بی بی زوجہ مبشر رحمان ساکن دینہ جہلم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے خلاف زیر دفعات 10,13,14,18,19کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی عوام علاقہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اے سی ڈڈیال کو ڈڈیال کے مسائل کے بارے میں علم ہی نہیں جس پر ان کو فی الفور ڈڈیال سے تبدیل کیا جائے اور کوئی اہل آفیسر ڈڈیال میں تعینات کیا جائے 

 

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں

ایک ماہ کی مقبول ترین