Jaag Kashmir News


Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (وقاص چوہدری سے )

مسلم لیگ (ن) کے راہنما چوہدری بشارت حسین نے سیاسی و سماجی شخصیات ، وکلا، تاجر ، صحافیوں ،سول سو سائیٹی کے اجلاس سے انجمن ندائے حق کے مرکزی دفتر ڈڈیال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں ڈڈیال میں صرف کتوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہاں جسم فروشی کے اڈے قائم ہیں منشیات عام ہے جوئے کے اڈے قائم ہیں مرغوں بٹیروں ک لڑائیاں بیلوں کی دوڑ اور دیگر جو  اپنے گھنائونے کاروبار میں مصروف ہیں معاشرے کے اندر کی تمام خرابیوں کی دور کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے برائی گھر کے اندر تک پہنچ گئی ہے تمام لوگوں کو اٹھنا ہو گا متحد ہونا ہو گا ان سب پر بھی قانون لاگو ہے انجمن ندائے حق کے ساتھ کھڑے ہیں برائی کے خاتمے کے لیے متحد ہیں جب بھی احتجاج کی کال دیں گے ہم حاضر ہو جائیں گے 


Next News Previous News
By Waqas Ch
05/01/2017 814 views

Leave A Comment