Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Wed, 25 Jan 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirڈڈیال :پنجاب پولیس بمقابلہ وکلاء :کچہری کی سڑک میدان جنگ بن گئی :اشتہاری ملزم فرار!

نے یہ خبر 2016-12-27 کو pm03:00 پرڈڈیال کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 955 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (وقاص چوہدری سے)

کچہری کی سڑک میدان جنگ بن گئی :پنجاب پولیس تھانہ پولیس ڈڈیال کو ساتھ لیئے بغیر ملزم کو گرفتار کرنے کچہری پہنچ گئی اشتہاری ملزم گرفتار ہوتے ہوتے ر ہ گیا عین وقت پر ڈڈیال کے وکلاء پہنچ آئے پنجاب پولیس پر مکوں لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی نامز د ایف آئی ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا پولیس ناامید واپس لوٹ گئی تفصیلات کے مطابق دیوان خاص ہوٹل کی پریشانی تھی ہی اوپر سے ایک اور مصیبت آن ٹپکی مندرہ کی پولیس عرفان کے خلاف نامزد ایکٹ 489Fکے تحت عدالت سے اشتہاری ملزم کے خلاف اریسٹ وارنٹ جاری ہونے والے کے خلاف ڈڈیال پہنچ آئی کچہری کی حدود میں عرفان نامی شخص کو اریسٹ کرنے کی کوشش کی عینی شاہدین کے مطابق سول وردی میں مندہ پولیس کے 5اہلکار تھے عرفان کو پکڑا مقامی پولیس مندرہ پولیس کے ساتھ نہیں تھی عرفان نے شور ڈالا مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وکلاء کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ آئے پولیس کے پاس اریسٹ وارنٹ بھی نہیں تھا وکلاء نے پولیس کو درگت بنا ڈالا تھانہ پولیس ڈڈیال کے مطابق مندرہ کی پولیس ہمیں اطلاع دیئے بغیر اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے آئی ہوئی تھی ہمیں بھی بعد میں چلا ۔

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں
Click on image to Enlarge
Jaag Kashmir urdu news mirpur azad kashmir

ایک ماہ کی مقبول ترین