Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Mon, 16 Jan 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirنیوٹائون ڈڈیال کے باسیوں نے بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کر دیا :پانی جب لیبارٹری میں بھیجا تو لوگ ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گئے !

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2017-01-10 کو am11:03 پرڈڈیال کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 78 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (سروے رپورٹ/وقاص چوہدری سے )

نیو ٹائون ڈڈیال کے باسیوں نے ایک بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کر دیا کہا کہ تھب گریٹر واٹر سپلائی سکیم جو منظور کی گئی وہ ناکام ہو گئی واٹر سپلائی سکیم اور بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کے نام پر کروڑوں روپے کرپشن کی نظر ہو گئے جہاں سے متاثرین نے ہجرت کی وہاں سے بھی بڑے پیمانے پر ٹرانسفارمرز ،بجلی پول اور تاریں خرد بُرد ہو گئیں جن پر ہائی لیول پر انکوائری کی جائے نیوٹائون میں متاثرین منگلا ڈیم پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں پانی کی فراہمی میں پبلک ہیلتھ کی انتظامیہ کا غیر ذمہ دارانہ مظاہرہ روز مرہ کی ضروریات کے لیے پورا نہیں ہو رہا صاف پانی نہیں ملتا ہم لوگوں نے لاہور کی لیبارٹری میں پانی چیک کروایا لیبارٹری کے مطابق نیوٹائون میں استعمال ہونے والا پانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے اس سے خطرناک بیماریاں جنم لیںگی  نیو ٹائون ڈڈیال میں پانی کی کمی کو پورا اور صاف پانی کے لیے ٹائو ن کے اندر نئے ٹیوب ویل نصب کیے جائیں ۔

 

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں
Click on image to Enlarge
Jaag Kashmir urdu news mirpur azad kashmir

ایک ماہ کی مقبول ترین