Jaag Kashmir News


Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال(وقاص چوہدری سے ) 

 جاگ کشمیر نیوز کی خبر پر ایکشن ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال راجہ جاوید الرحمن کا تعیناتی کے بعد پہلا چھاپہ قبحہ خانہ سے 2لڑکیاں 1مرد گرفتار کر لیے گرفتار ہونے والے افراد کئی دنوں سے ڈڈیال میں بدکاری کا اڈہ چلا رہے تھے اے سی ڈڈیال کا دعویٰ کے ڈڈیال میں کوئی بدکاری کا اڈہ نہیں بھی جھوٹا نکلا زنا خانے سے محمد خالق ولد الف دین ساکن رائے پور، عصمت بی بی ولد عبدالخالق ساکن جہلم اور سمیرا بی بی زوجہ مبشر رحمان ساکن دینہ جہلم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال راجہ جاوید الرحمن نے لیڈی پولیس آفیسر سب انسپکٹر نبیلہ شاہ ،کانسٹیبل تانیہ اور دیگر کے ہمراہ رائے پور کے مقام پر چھاپہ مار کر بد کاری کا اڈہ چلانے والے محمد خالق ولد الف دین کو 2 خواتین عصمت بی بی ولد عبدالخالق ساکن جہلم اور سمیرا بی بی زوجہ مبشر رحمان ساکن دینہ جہلم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے خلاف زیر دفعات 10,13,14,18,19کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال نے پچھلے دنوں صحافیوں کے ساتھ میٹنگ میں صحافیوں کے سوال پر بڑے دعوے سے کہا تھا کہ ڈڈیال میں کوئی بھی بد کاری کا اڈہ نہیں اگر ثابت ہو جائے تو میں نوکری چھوڑ دوں گا ان کے اس دعوے کو جھوٹا ثابت کرتے ہوئے آج ایس ایچ او راجہ جاوید الرحمن نے بد کاری کے اڈے کی موجودگی کی تصدیق کر دی جس پر عوام علاقہ ڈڈیال نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اے سی ڈڈیال کو ڈڈیال کے مسائل کے بارے میں علم ہی نہیں جس پر انہیں فلفور ڈڈیال سے تبدیل کیا جائے اور کوئی اہل آفیسر ڈڈیال میں تعینات کیا جائے 

 


Next News Previous News
By Waqas Ch
11/01/2017 791 views

Leave A Comment