Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Sat, 25 Feb 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirمحکمہ برقیات نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ناکام کرنے کے لیے شیڈول بنا لیا :عمل در آمد جاری :حکومت کو مشکلات کا سامنا

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2017-01-10 کو pm12:44 پرہٹیاں بالا کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 57 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ/جاگ کشمیر نیوز)

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ میں برقیات واپڈانے من مانیاں شروع کردی حکومت کو ناکام بنانے کی کوششیں جاری وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدرخان حکم ہوا میں ضلع ہٹیاں بالا میں و اپڈا نے وزیراعظم کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا حکومتی فارمولے کا الٹ کردیا گیا 18گھنٹے لوڈشیڈنگ جبکہ6گھنٹے بجلی کی آنکھ مچولی لگی رہتی ہے واپڈا اوربرقیات کی جانب سے وزیراعظم اور حکومت کو ناکام بنانے کی کوششیں جاری ہیںہٹیاں بالا میں لوڈشیڈنگ کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے ہٹیاں بالا میں بڑے احتجاج کے لیئے سرجوڑ لیئے جبکہ واپڈا اور برقیات نے موقف اپنایا ہے کہ ہمیں کوئی حکم اور شیڈول نہیں دیا گیا ہے 

 

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں

ایک ماہ کی مقبول ترین