Jaag Kashmir News


Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال (وقاص چوہدری سے )

ڈائریکٹر جنرل محکمہ ہیلتھ ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری نے کہا ڈاکٹر لیاقت علی ڈار  ایک مخلص اور فر ض شناس تھے جنہوں نے اپنی سروس جس نیک نیتی سے انجام د ی ہے وہ ہمارے محکمہ میں ایک مثال ہے انہوں نے جس طریقہ سے اپنی ڈیوٹی کو محنت اور پوری فرض شناسی سے انجام دیا ڈڈیال کے عوام ہیلتھ کے حوالے ایک عرصہ تک ان کی خدمات کو یاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر لیاقت علی ڈار کے اعزاز میں دی گئی الودعی پارٹی سے خطاب کر تے ہوئے کیا الودعی تقریب میں ڈسٹر کٹ میڈیکل آفیسر اصغر علی چوہدری یم ایس ٹی ایم کیو ہسپتال ڈڈیل سردار منظور حسین ڈیٹننل سرجن ڈاکٹر تسلیم نواز ڈاکٹر سمیر ہاشمی ڈاکٹر زین العاہدین ڈاکٹر محمد یوسف ڈاکٹر ساجد ڈاکٹر محمد عبد الرئوف چوہدری نظیر نے شرکت کی ڈاکٹر لیاقت نے خطاب کر تے ہوئے کہ میں نے اپنے فر ائض کو ایک خدمت کے طور انجام دیا میر ے ساتھ میر ے سٹاف کے لوگو ں نے میر اساتھ دیا آج میں اپنی سروس پوری کر کے اپنے محکمہ سے باعزت رٹیا ئرڈ ہو کر جارہا ہوں جبکہ اس کے علاوہ علاقہ ڈڈیال کے لوگوں نے بھی میر ے ساتھ تعاون کیا مجھے امید ہے آنے والے نوجوان ڈاکٹر بھی اپنی فرض شناسی پورا مظاہر ہ کر تے ہوئے نیک نیتی سے لوگوں کی خدمت کر یں گے انہوں نے کہا میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری او ر ڈسٹر کٹ میڈیکل آفیسر میر پور چوہدری اصغر علی ایم ایس ڈڈیال سردار منظور حسین اور دیگر سٹاف کے لوگو ں ہمیشہ میر ے ساتھ تعاون کیا اس پر بھی میں اپنے محکمہ کی قیادت اور سٹاف لوگوں کا احسان مند ہو ں 

 


Next News Previous News
By Waqas Ch
11/01/2017 239 views

Leave A Comment