Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Mon, 16 Jan 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirایڈمنسٹریٹر بلدیہ کے لیے 5سے زائدامیدوار میدان میں کود پڑے :کون ؟

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2016-12-21 کو pm03:40 پرچناری کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 591 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ/جاگ کشمیر نیوز)

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ہٹیاں بالا کے لیئے مسلم لیگ(ن)سٹی ہٹیاں بالا کے تمام گائوں وارڈز نے کی تنظیم نے پرویزدرانی کی حمایت کردی اورمتفقہ طور پر اسے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ لگانے کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کے لیئے پانچ سے زائد امیدوار میدان میں ہیں ان میں سے پرویزخان درانی مضبوط امیدوار ہیں ان کی جماعت کے لیئے 32سالہ خدمات ہیں قائدکشمیر راجہ فاروق حیدرخان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں شانہ بشانہ رہے ہیں کارکنان مسلم لیگ(ن)نے مطالبہ کیا ہے کہ پرویزدرانی کوایڈمنسٹریٹر بلدیہ لگاکرکارکنان مسلم لیگ(ن)کی حوصلہ افزائی کی جائے پرویزخان درانی کو اس کام میں تجربہ بھی حاصل ہے وہ عوامی خدمت صیح معنوں میں کریں گئے ۔

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں
Click on image to Enlarge
Jaag Kashmir urdu news mirpur azad kashmir

ایک ماہ کی مقبول ترین