Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Mon, 16 Jan 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirخوبصورت بھکارن جب پولیس کے ہتھے چڑھتی ہیں تو پولیس انھیں فوراکیوں چھوڑ دیتی ہے بڑا انکشاف ہو گیا

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2016-12-20 کو pm07:25 پرچکسواری کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 694 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

چک سواری(شہزادعظیم/نمائندہ جاگ کشمیر)

چکسواری میں بھکارنو ں کے مختلف قسم کے دھند ے عرج پر پہنچ گئے جس میں منشیات فر وشی جسم فروشی اور نو سر بازی کی جارہی ہے جبکہ پولیس تھا نہ چکسواری فرضی کارروائی تک محدود عوا م علاقہ کا میر پور کی انتظامیہ سے نو ٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق چکسواری اور گر دونوا ح میں بین الصوبائی گر وہ کے چکسواری میں مضبوط ڈیر ے خوبرو نوجوان عورتیں صبع سویر ے اپنے ڈ یر وں سے نکل کر شکار پھسا نے کے لئے مختلف علاقو ں چکسواری بازار حمید آ باد کالونی فیض پور شریف ایسر پلا ک ڈڈیال وغیرہ کے علاقو ں میں جاکر دعوت گنا ہ دینا شروع کر دیتی ہیں جس میں نواجوان نسل کا مستقبل تبا ہی کی طر ف بڑ ھنے لگا کبھی کبھار جب پو لیس کے ہتھے چڑ تی ہیں تو خو بصورت بھکارنیں با اثرہو نے کے با عث ان کو فوری چھوڑ دیا جا تا ہے عوا م علاقہ نے ایس ایس پی ضلع میر پور سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان جر ائم پیشہ بھکارنو ں کے خلاف سخت سے سخت کا رروا ئی کی جا ئے۔

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں
Click on image to Enlarge
Jaag Kashmir urdu news mirpur azad kashmir

ایک ماہ کی مقبول ترین