Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Sat, 25 Feb 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirڈی ایس پی ڈڈیال نے اپنے ماتحت آفیسران کے بارے میں اہم فیصلہ پر میڈیا سے گفتگو !١

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2016-12-19 کو pm10:52 پرڈڈیال کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 191 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

ڈڈیال( مانیٹرنگ ڈیسک جاگ کشمیر نیوز ) 
ڈی ایس پی سب ڈویژن ڈڈیال عطاالر حمن نے کہا کہ عوام کے جا ن و مال اور عزت نفس ہماری ذمہ داری ہے عوا م کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ماتحت آفیسرا ن عوام کی عزت نفس کا خیال رکھیںبلا وجہ عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ جس بھی ماتحت آفیسر و وہلکار نے بدتمیزی کی یا بلاوجہ چلان کیے اس کی انکوائری کی جائے گی ۔

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں

ایک ماہ کی مقبول ترین