Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir
Jaag Kashmir online news from Dadyal, Dudyal, Mirpur and Azad Kashmir Sat, 25 Feb 2017

فون پر صرف uc browser میں کھولیں

Use UC Browser to open on mobile.

News from Dadyal, Mirpur and all Azad Kashmirہر فرد کو کم از کم ایک درخت لگانے کا پابند کیا جائے درخت نہ لگے تو گردو نواح میں ماحول آلودہ ہو جائے گا

وقاص چوہدری نے یہ خبر 2017-01-09 کو pm08:11 پرچکسواری کی کیٹیگری میں پوسٹ کی اور ابھی تک اس کو 43 قارئین نے پڑھا ہے۔
 

Jaagkashmir.com urdu news dadyal mirpur azad kashmir

چکسواری (عابد حسین چودھری/جاگ کشمیر نیوز )

 درختوں کی کٹائی اور نئے درخت نہ لگانے سے چکسواری اور اس کے گرد ونواح میں ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ۔محکمہ جنگلات ماحول کی بہتری کیلئے چکسواری اور اس کے گرد ونواح میں درخت لگائے۔عوامی سطح پر آگاہی کیلئے تشہیری مہم چلائی جائے۔ سکولوں اور کالجوں میں آمدہ موسم بہار میں لاکھون کے حساب سے پودے تقسیم کئے جائیں۔ ہر فرد کو کم از کم ایک درخت لگانے کا پابند کیا جائے۔درختوں کی کٹائی اور نئے درخت نہ لگانیکی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔اگر یہی صورتھال برقرار رہی اور مزید نئے درخت نہ لگائے گئے تو چکسواری اور اس کے گردو نواح میں ماحول آلودہ ہو جائے گا اور طرح طرح کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ جنگلا ت کو چاہیے کہ اس سال موسم بہار کے آنے پر ہزاروں کی تعداد میںدرخت لگانے کا انتظام کرے اور پبلک میں میں تشہیری مہم کے ذریعے ماحول بچانے کیلئے مہم چلائی جائے تا کہ زیادہ سے زیادہ درخت اگانا ممکن ہو سکے۔

 

اگلی خبر پڑہیں پچھلی خبر پڑہیں

ایک ماہ کی مقبول ترین